ہندی میں हिन्दी में
میرا مالک اللّٰہ ہے۔۔
مجھے پر رحمت کرتا ہے، میرا مالک اللّٰہ ہے۔
غیب سے روزی دیتا ہے میرا مالک اللّٰہ ہے۔۔
کھاتا ہے نہ پتہ ہے نہیں، ہے کبھی وہ سوتا ہے۔
شان میں اپنی یکتا ہے، میرا مالک اللّٰہ ہے۔۔
نازک نازک کلیوں پر شبنم شبنم اُتری ہیں۔
پھل مہک کر کہتا ہے میرا مالک اللّٰہ ہے۔۔
تیتلی رنگوں کی رانی، جُگنو کرنوں کر راجہ۔
سب کو اُسنے بخشا ہے میرا مالک اللّٰہ ہے۔۔
خوف "اجاگر" نہ رکھو دل میں شام سویرے کہتے رہو۔
میرا مالک اللّٰہ ہے۔ میرا مالک اللّٰہ ہے۔۔
No comments:
Post a Comment
Shukriya janab